Business Recorder - Pakistan

بلوچستان: ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، پولیس اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔

ڈھاڈر میں  دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ پولیس فورس کی جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ پولیس اور سی ٹی ڈی نے بروقت جوابی کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان پولیس اور سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے جوانمردی کی اعلی مثال قائم کی۔

وزیراعظم نے دہشتگردوں کا دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور شہید کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں  ڈھاڈر میں تھانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں بلوچستان پولیس کے بہادر جوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بہادر پولیس اہلکاروں نے دلیری سے جواب دیا اور حملے کو پسپا کر دیا اور اپنے ساتھیوں کے زخمی ہونے کے باوجود دہشت گرد کو جہنم واصل کیا۔

وزیر داخلہ نے بلوچستان پولیس کی بہادری، استقامت اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم شہدا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم غیر متزلزل ارادے کے ساتھ دہشت گردی کو شکست دیتے رہیں گے۔

محسن نقوی نے ڈھاڈر کے علاقے میں فتنۃ ہندوستان کے عسکریت پسندوں کا دہشت گردانہ حملہ کامیابی سے ناکام بنانے پر پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ  کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔