Business Recorder - World

آبنائے ہرمز میں محفوظ راستہ دینے کے نام پر جعلی پیغامات، سیکیورٹی فرم نے خبردار کردیا
یونان کی میری ٹائم رسک مینجمنٹ فرم مرسکس نے خبردار کیا ہے کہ کچھ شپنگ کمپنیوں کو جعلی پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ فراہم کرنے کے بدلے کرپٹو کرنسی میں ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فرم کے مطابق یہ پیغامات ایسے نامعلوم عناصر کی جانب سے بھیجے گئے ہیں جو خود کو ایرانی حکام کا نمائندہ ظاہر کر رہے ہیں، تاہم یہ ایک فراڈ ہے اور اس کا ایرانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔

ان پیغامات میں کہا گیا ہے کہ جہازوں کو کلیئرنس کے لیے بٹ کوائن یا ٹیتر  میں فیس ادا کرنا ہوگی، جس کے بعد ہی انہیں آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

مرسکس نے واضح کیا کہ یہ تمام پیغامات جعلی ہیں اور شپ اونرز کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اس واقعے کے بعد خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی اور بحری غیر یقینی صورتحال میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکڑوں بحری جہاز اور تقریباً 20 ہزار ملاح خلیج میں پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ پہلے بھی کچھ جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

فرم نے کہا کہ یہ دھوکہ دہی کا نیا طریقہ ہے جو جاری بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔