Business Recorder - World

ایران آبنائے ہرمز کے ذریعے ہمیں بلیک میل نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے معاملے پر اپنی پالیسی میں بار بار تبدیلی کے ذریعے واشنگٹن کو ”بلیک میل“ نہیں کر سکتا، جب تہران نے اس اسٹریٹجک آبی گزرگاہ کی دوبارہ بندش کا اعلان کر دیا۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ ”ہم ان سے بات کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے تھے کہ آبنائے کو پھر بند کر دیں، جیسا کہ وہ برسوں سے کرتے آ رہے ہیں، لیکن وہ ہمیں بلیک میل نہیں کر سکتے۔“

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق ”کچھ معلومات“ دن کے دوران سامنے آئیں گی اور امریکا سخت مؤقف اختیار کیے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ”ہم ایک سخت مؤقف اپنا رہے ہیں۔“

ادھر ایران کی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز، جس سے دنیا کے تقریباً پانچویں حصے کا خام تیل اور مائع قدرتی گیس گزرتی ہے، ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے، جبکہ ایک روز قبل اسے کھلا قرار دیا گیا تھا۔