Business Recorder - Pakistan

وزیرِاعظم شہباز شریف اور ٹرمپ کے مشیر کے درمیان علاقائی پیش رفت اور پاکستان کی امن کوششوں پر گفتگو
وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر کے عرب و افریقی امور کے سینئر مشیر مسعد بولوس نے جمعہ کے روز موجودہ علاقائی پیش رفت، بشمول پاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جن کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی، اسی طرح تاریخی اسلام آباد مذاکرات بھی گفتگو کا حصہ رہے۔

یہ ملاقات ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ 5ویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم (اے ڈی ایف 2026) کے موقع پر ہوئی ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات کے دوران  وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ اپنی خوشگوار اور دوستانہ ملاقاتوں کا حوالہ دیا۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی ”دلیرانہ اور فیصلہ کن قیادت“ کو سراہا جس کے نتیجے میں گزشتہ سال پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی، جب دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔

وزیراعظم نے لبنان میں جنگ بندی کے کامیاب اقدام پر بھی صدر ٹرمپ کی قیادت کو سراہا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک امریکا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا، خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ اور کثیرالجہتی سفارت کاری میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت پر زور دیا۔

بولوس نے وزیراعظم کو صدر ٹرمپ کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں اور علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔ انہوں نے انسدادِ دہشت گردی، معاشی ترقی اور عالمی چیلنجز سمیت مشترکہ ترجیحات پر پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے میں امریکا کی دلچسپی کا بھی اعادہ کیا۔

دریں اثنا، مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے جلد خاتمے کے امکانات کے حوالے سے امید میں اضافہ ہوا ہے، جس میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کا بھی کردار شامل ہے، جن میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تہران کا دورہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے تین ممالک کے دورے شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ بھی آبنائے ہرمز کھلنے کے لیے کسی معاہدے کی امیدوں کو بڑھا رہی ہے۔