Business Recorder - Business & Finance

ایم ایم سی اور ٹی پی ایل انشورنس میں اشتراک، بی وائی ڈی مالکان کے لیے ایم ایم سی کیئرز لانچ
پاکستان میں دنیا کے صف اول کے این ای وی  برانڈ  بی وائی ڈی  کے آفیشل پارٹنر  میگا موٹر کمپنی(ایم ایم سی) نے ٹی پی ایل انشورنس کے ساتھ ایک اسٹریٹیجک شراکت داری کا آغاز کیا ہے۔ اس اشتراک کے تحت ملک بھر میں بی وائی ڈی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایم ایم سی کیئرز کے نام سے جامع پروٹیکشن پلان متعارف کرایا گیا ہے۔

اس خصوصی انشورنس پلان کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی وائی ڈی گاڑیوں کی ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا ہے، جو صارفین کو حادثات، چوری، نقصان اور اچانک خرابی کی صورت میں مالی تحفظ فراہم کرے گا۔ اس پالیسی کا مقصد مرمت کے اخراجات کا بوجھ کم کرنا اور ہنگامی حالات میں فوری امداد کو یقینی بنانا ہے۔

میگا موٹر کمپنی کے وائس پریزیڈنٹ دانش خلیق نے اسے کسٹمر فرسٹ تجربے کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

ٹی پی ایل انشورنس کے سی او او سید علی حسن زیدی نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر ایسے جدید حل فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ یہ سہولت بی وائی ڈی کے تمام نئے اور پرانے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔