Business Recorder - Sports

میامی میں دوستانہ میچ نہ کھیلنے پر میسی کے خلاف مقدمہ درج
عالمی فٹ بال اسٹار لیونل میسی کو میامی میں ایک ایونٹ پروموٹر کی جانب سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے، جس میں ان پر گزشتہ سال ایک نمائشی میچ نہ کھیل کر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

وی آئی ڈی میوزک گروپ  نے میسی، ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن (اے ایف اے) اور اسپورٹس ایگزیکٹو جولین مارکوس کے خلاف دھوکہ دہی اور بریچ آف کنٹریکٹ کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

درخواست کے مطابق پروموٹر اور ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت میسی کا ہر میچ میں کم از کم 30 منٹ کھیلنا لازمی تھا، کیونکہ میچ کی تجارتی اہمیت اور ٹکٹوں کی فروخت کا دارومدار انہی پر تھا۔ مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ میسی اور فٹ بال ایسوسی ایشن نے جھوٹے وعدوں کے ذریعے کمپنی کو معاہدہ کرنے پر اکسایا۔

ریکارڈ کے مطابق 38 سالہ میسی 10 اکتوبر کو وینزویلا کے خلاف میچ میں شریک نہیں ہوئے اور اسٹیڈیم کے ایک سوٹ میں بیٹھ کر میچ دیکھتے رہے، جبکہ اس کے اگلے ہی دن انہوں نے انٹر میامی کی جانب سے اٹلانٹا یونائیٹڈ کے خلاف میچ کھیلا اور دو گول بھی کیے۔ تاہم انہوں نے 14 اکتوبر کو پورٹو ریکو کے خلاف میچ میں شرکت کی تھی۔ کمپنی نے میسی پر لاپروائی اور غلط بیانی کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔