Business Recorder - Sports

اسٹٹ گارٹ اوپن : رائباکینا اور گوف کوارٹر فائنل میں داخل، ایندریوا کا سوائٹیک سے مقابلہ طے
ٹاپ سیڈڈ ایلینا رائباکینا اور کوکو گوف نے براہِ راست سیٹس میں فتوحات حاصل کرکے اسٹٹ گارٹ اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ میرا ایندریوا نے ایگا سوائٹیک کے خلاف اہم مقابلہ طے کر لیا۔

عالمی نمبر دو رائباکینا نے ڈیانا شنائیڈر کو 3-6، 4-6 سے شکست دے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے پورے میچ میں ایک بھی بریک پوائنٹ کا سامنا نہیں کیا اور 9  ایسز داغے۔ دوسری جانب کوکو گوف نے لیوڈمیلا سمسونووا کو 5-7، 1-6 سے ہرا کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ گوف نے اعتراف کیا کہ مٹی کے کورٹ  پر کھیلنا کبھی خوشگوار تو کبھی مشکل ثابت ہوتا ہے۔

روسی اسٹار میرا ایندریوا نے الیسیا پارکس کو ہرا کر مسلسل چھٹی جیت  حاصل کی، اب ان کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ایگا سوائٹیک سے ہوگا۔ ایندریوا اس سے قبل سوائٹیک کو ہارڈ کورٹ پر دو بار ہرا چکی ہیں اور اب کلے کورٹ پر پہلی بار ان کے مدمقابل ہونے کے لیے پرجوش ہیں۔