Business Recorder - Sports

جسپریت بمراہ کی فارم کھونے کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز کی آئی پی ایل مہم دم توڑ گئی
ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مہیلا جے وردھنے نے پنجاب کنگز کے خلاف شکست کے بعد اسٹار باؤلر جسپریت بمراہ کا دفاع کیا ہے۔ بمراہ مسلسل پانچویں میچ میں کوئی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کے باعث پانچ بار کی چیمپئن ممبئی کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر نویں نمبر پر آ گئی۔

جے وردھنے کا کہنا تھا کہ بمراہ اچھی باؤلنگ کر رہے ہیں لیکن حریف ٹیمیں ان کے خلاف محتاط کھیل رہی ہیں اور دیگر باؤلرز کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیم پاور پلے میں دباؤ بڑھانے اور وکٹیں لینے میں ناکام رہی ہے۔ جے وردھنے کے مطابق  ہم کرکٹ تو اچھی کھیل رہے ہیں، مگر اہم مواقع پر حریف ٹیمیں ہم سے زیادہ بہتر اور مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

دوسری جانب کپتان ہاردک پانڈیا نے ٹیم کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں کچھ  سخت فیصلے  کرنے ہوں گے، تاکہ اس ناکامی کے سلسلے کو روکا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کو اپنی ذمہ داری قبول کرنی ہوگی، تاکہ ٹورنامنٹ میں واپسی ممکن ہو سکے۔