Business Recorder - World

انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 8 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمان تان میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ امدادی ٹیمیں لاشوں اور ملبے کو نکالنے کی کوشش کررہی ہیں۔

انڈونیشیا کی ریسکیو ایجنسی کے سربراہ محمد شفیعی نے بتایا کہ ایئربس H130 ہیلی کاپٹر کا رابطہ جمعرات کی صبح ملاوی میں ایک پلانٹیشن ایریا  سے اڑان بھرنے کے پانچ منٹ بعد ہی منقطع ہوگیا تھا۔

محمد شفیعی نے بتایا کہ گر کر تباہ ہونے یا رابطہ منقطع ہونے کا مقام ایک گھنا جنگلاتی علاقہ ہے جہاں ڈھلوان والی پہاڑی زمین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیموں کو ملبہ ملا ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر کی دُم کا حصہ ہے اور یہ مقام اس جگہ سے تقریباً 3 کلومیٹر (2 میل) مغرب میں ہے جہاں رابطہ ٹوٹا تھا۔

حادثے کی وجہ تاحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ مقامی ریسکیو ایجنسی کے ترجمان نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام چھ مسافر اور عملے کے دو ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔

محمد شفیعی کے مطابق جمعہ کو فوج اور پولیس اہلکاروں سمیت امدادی ٹیمیں زمینی راستوں کے ذریعے جائے حادثہ تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہیں۔