Business Recorder - Sports

ایران ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، صدر فیفا
فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باوجود ایران 2026 کے ورلڈ کپ میں یقینی طور پر شرکت کرے گا۔

سی این بی سی  کی ایک معاشی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹورنامنٹ تک حالات پرامن ہو جائیں گے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ کھلاڑی اپنے عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور وہ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

ایران کے گروپ مرحلے کے تینوں میچز امریکہ (لاس اینجلس اور سیئٹل) میں شیڈول ہیں، جبکہ ٹیم کی بیس ٹوسان، ایریزونا میں ہوگی۔

یاد رہے کہ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی شرکت پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے تھے۔ ایران نے پہلے بائیکاٹ اور پھر اپنے میچز میکسیکو منتقل کرنے کی تجویز دی تھی، جسے فیفا نے مسترد کر دیا۔۔ انفینٹینو کا کہنا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے بالا تر ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ 48 ٹیموں پر مشتمل یہ عالمی میلہ 11 جون سے شروع ہو رہا ہے۔