Business Recorder - Pakistan

آئی ایم ایف کی پرائمری بیلنس میں 0.5 فیصد کمی کی پیشگوئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کے پرائمری بیلنس میں 0.5 فیصد کمی کی پیشگوئی کی ہے، جس کے مطابق یہ شرح 2026 میں 2.5 فیصد کے مقابلے میں کم ہو کر 2 فیصد رہ جائے گی، جبکہ 2025 میں یہ 2.4 فیصد تھی۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے حکومتی نیٹ قرض میں 2.1 فیصد کی کمی متوقع ہے، جو 2025 میں جی ڈی پی کے 66.5 فیصد سے کم ہو کر 2026 میں 64.4 فیصد اور مالی سال 2027 میں 62.1 فیصد تک آ جائے گا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی حکومتی قرض میں کمی کا رجحان رہے گا، جو 2025 میں جی ڈی پی کے 72.8 فیصد سے کم ہو کر 2026 میں 70.1 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق حکومتی اخراجات میں بھی کمی متوقع ہے، جو 2025 میں جی ڈی پی کے 21.2 فیصد سے کم ہو کر 2026 میں 19 فیصد تک آ جائیں گے۔

دوسری جانب حکومتی آمدن 2026 میں جی ڈی پی کے 15.8 فیصد کے برابر رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جو 2025 کے برابر ہے، جبکہ 2024 میں یہ شرح 12.6 فیصد تھی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026