Business Recorder - World

ایران کی امریکی ناکہ بندی کے جواب میں خلیجی بندرگاہوں پر جوابی کارروائی کی دھمکی
امریکی فوج نے پیر سے ایرانی بندرگاہوں سے نکلنے والے جہازوں کی ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے جواب میں تہران نے اپنے خلیجی پڑوسیوں کی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد چھ ہفتوں سے جاری جنگ بندی شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔ اس تناؤ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 7 فیصد اضافے کے ساتھ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو  غیر قانونی ٹول ٹیکس ادا کرنے والے کسی بھی جہاز کو راستہ نہیں دیا جائے گا۔ دوسری جانب برطانیہ اور فرانس سمیت نیٹو اتحادیوں نے اس ناکہ بندی کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، جسے وہ جنگ بندی کا حصہ نہیں مانتا۔

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے خطے سے امریکی افواج کے انخلاء اور پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ پر انتہا پسندی  کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دشمنی کا جواب دشمنی سے دیا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق تہران اب بھی اپنے میزائل پروگرام اور ایٹمی صلاحیت کے باعث مضبوط پوزیشن میں ہے، جس کی وجہ سے خطے میں بڑے فوجی تصادم کا خطرہ برقرار ہے۔