Business Recorder - Sports

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدر آباد کنگزمین نے لگاتار دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

اتوار کے کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیزن 11 کے 21 ویں میچ میں حیدر آباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے ملا 154 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

حیدرآباد کنگزمین کے اوپننگ بیٹر اور کپتان لبوشین نے 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

حیدرآباد کی طرف سے معاذ صداقت نے 30، صائم ایوب نے 35، عثمان خان 1 اور کوشل پریرا 2 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جبکہ میکسویل نے ناقابلِ شکست 21 رنز اسکور کیے۔

قبل ازیں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 154 رنز کا ہدف دیا تھا۔

یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 153 رنز بنائے۔ ڈیون کانوے نے 45 اور مارک چپمین 42 رنز کی نمایاں باری کھیلی۔

سمیر منہاس 22، محمد فائق 18، حیدر علی 6، فہیم اشرف 5، عماد وسیم 2، مہران ممتاز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔

حیدرآباد کے آصف محمود نے آخری اوور میں 4 وکٹیں لیں جبکہ محمد علی نے 2 اور میکسویل نے 1 وکٹ اپنے نام کی۔