Business Recorder - News

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیلئے امریکی بحریہ کو فوری کارروائی کا حکم دیدیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کر دے گی اور بین الاقوامی پانیوں میں ان تمام بحری جہازوں کو روکا جائے گا جنہوں نے ایران کو راہداری (ٹول ٹیکس) ادا کیا ہے۔

ٹرمپ نے یہ ریمارکس امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے کسی معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پوسٹ میں دیے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملاقات  اچھی رہی اور زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا تھا،  تاہم انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریقین ایران کے جوہری پروگرام پر متفق نہیں ہو سکے۔

ٹرمپ، جو ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے کے سخت مخالف ہیں نے کہا  کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوتے ہوئے ریاست ہائے متحدہ کی بحریہ  جو دنیا کی بہترین فوج ہے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں سے نکلنے کی کوشش کرنے والے تمام بحری جہازوں کی ناکہ بندی کا عمل شروع کر دے گی۔

انہوں نے مزید کہا میں نے اپنی بحریہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں موجود ہر اس جہاز کو تلاش کر کے روک دے جس نے ایران کو ٹول ٹیکس ادا کیا ہے۔ غیر قانونی ٹول ٹیکس ادا کرنے والے کسی بھی جہاز کو کھلے سمندر میں محفوظ راستہ نہیں ملے گا۔