Business Recorder - Life & Style

لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے ممبئی میں چل بسیں
بالی وڈ کی ورسٹائل گلوکارہ آشا بھوسلے ممبئی میں چل بسیں،ان کی عمر 92 برس تھی۔ سات دہائیوں تک اپنی آواز کا جادو جگانے والی آشا بھوسلے نے فلمی موسیقی کو ایک نئی پہچان دی تھی۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر اپنے پیغام میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ان کا غیر معمولی موسیقی کا سفر، جو دہائیوں پر محیط تھا، ہمارے ثقافتی ورثے کے لیے ایک سرمایہ رہا اور اس نے دنیا بھر کے ان گنت دلوں کو چھو لیا۔ ان کی آواز، خواہ وہ سریلی دھنیں ہوں یا متحرک کمپوزیشن  ہمیشہ ایک لازوال چمک لیے ہوئے تھی۔

ان کی پوتی زنائی بھوسلے کے مطابق آشا بھوسلے کو ہفتے کی شام سینے میں انفیکشن اور نقاہت کے باعث ممبئی کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

تقریباً سات دہائیوں پر محیط طویل فنی سفر طے کرنے والی آشا بھوسلے بھارت کی ایک اورعظیم گلوکارہ لتا منگیشکر کی چھوٹی بہن تھیں۔اپنے شاندار کیریئر کے دوران آشا بھوسلے دو  گریمی ایوارڈز  کے لیے نامزد ہوئیں جبکہ انہیں بھارت کے سب سے بڑے فلمی اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور ملک کے دوسرے بڑے سویلین اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔