Business Recorder - Sports

النصر نے مسلسل 14 فتوحات کے ساتھ کلب کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا
سعودی پرو لیگ کی ٹاپ پوزیشن پر براجمان ٹیم  النصر نے الاخدود کو 2-0 سے شکست دے کر لیگ میں مسلسل طویل ترین فتوحات کا اپنا ہی نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ اس فتح کے اہم ہیرو کرسٹیانو رونالڈو اور جوآؤ فیلکس رہے۔

النصر اب 28 میچوں میں 73 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر موجود الہلال سے اسے 5 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ لیگ کے اختتام میں اب صرف 6 میچز باقی ہیں۔ پرو لیگ کی ویب سائٹ کے مطابق یہ النصر کی مسلسل 14 ویں فتح ہے، جس نے 2013-2014 کے سیزن میں قائم کردہ گزشتہ ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے میچ کے 15 ویں منٹ میں قریب سے گیند کو جال کی راہ دکھا کر ٹیم کو سبقت دلائی۔ یہ رواں سیزن میں رونالڈو کا 24 واں گول ہے اور وہ لیگ کے ٹاپ اسکورر ایوان ٹونی (الاہلی) سے محض تین گول پیچھے ہیں۔ دوسرے ہاف کے دوسرے ہی منٹ میں جوآؤ فیلکس نے اسکور ڈبل کر دیا۔ یہ گول اس وقت ہوا جب کنگسلے کومن کا ہیڈر گول پوسٹ سے ٹکرا کر واپس آیا اور فیلکس نے اس اضطراری گیند (ری باؤنڈ) پر گول اسکور کر کے برتری مستحکم کر دی۔