Business Recorder - World

لبنان کو بھی جنگ بندی معاہدے میں شامل کیا جائے، فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نویل بارو نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان میں جاری فوجی کارروائیاں بھی شامل ہونی چاہئیں۔ انہوں نے بدھ کے روز اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کیے گئے بڑے پیمانے کے حملوں کی مذمت بھی کی۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شروع ہونے والے امن مذاکرات کے دوران توقع ہے کہ ایران کچھ اہم رعایتیں دے گا۔ ان کے مطابق ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے اور اس کی صلاحیت سے دستبردار ہونا ہوگا، جبکہ میزائل اور ڈرون کے استعمال کے ذریعے خطے کے ممالک کو دھمکانے سے بھی باز آنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو حزب اللہ، حماس اور حوثیوں جیسے گروہوں کی حمایت بھی ترک کرنا ہوگی جو خطے میں عدم استحکام کا باعث بنتے ہیں۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کو آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو یقینی بنانا چاہیے۔