Business Recorder - World

آئی ایم ایف اور سری لنکا کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 700 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی راہ ہموار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس نے سری لنکا کے اصلاحاتی پروگرام کے جائزوں کے بعد اس کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے کرلیا ہے جس کی منظوری کے بعد تقریباً 700 ملین ڈالر کی فنانسنگ (مالی امداد) کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

آئی ایم ایف نے مزید کہا کہ سری لنکا کی معاشی اصلاحات نے بحالی میں مدد دی ہے، اگرچہ اسے ایران جنگ کے باعث نمایاں طور پر خطرات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آئی ایم ایف کے مشن چیف ایون پاپا جارجیو نے کہا کہ سری لنکا کو مشرقِ وسطیٰ کے تنازع سے نمایاں خطرات لاحق ہیں جس نے توانائی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، سیاحوں کے لیے ایک اہم فضائی مرکز کو متاثر کیا ہے اور اس خطے میں کام کرنے والے سری لنکن شہریوں کو بھی متاثر کیا ہے۔

جزیرہ نما ملک اپنی سات دہائیوں سے زائد کی بدترین معاشی بحالی کے عمل سے گزر رہا ہے جس کے نتیجے میں وہ 2022 میں اپنے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی میں نادہندہ (ڈیفالٹ) ہوگیا تھا اور اسے آئی ایم ایف کے 2.9 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کا سہارا لینا پڑا تھا۔