Business Recorder - World

ٹرمپ ایران کے معاملے پر پیش رفت سے متعلق بے صبرے ہو رہے ہیں، جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والی پیش رفت پر بے صبرے ہو رہے ہیں اور انہوں نے اپنی مذاکراتی ٹیم کو ایرانی حکام کے ساتھ نیک نیتی سے بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہنگری میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے واضح کیا کہ اگر ایران خلوص دکھائے تو مستقل معاہدہ ممکن ہے، تاہم انہوں نے موجودہ صورتحال کو ایک ”نازک جنگ بندی“ قرار دیا۔

وینس کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف سمیت پوری ٹیم کو کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے پوری تندہی سے کام کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر جلد از جلد نتائج چاہتے ہیں۔ اگر ایرانی فریق سنجیدگی سے مذاکرات کی میز پر آتا ہے تو ہم معاہدہ کر لیں گے لیکن اب سب کچھ تہران کے فیصلے پر منحصر ہے۔

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی یہ دو ہفتوں کی جنگ بندی چھ ہفتوں سے جاری اس خونی معرکے کو روکنے کی ایک اہم کوشش ہے جس نے عالمی توانائی کی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس معاہدے کا اعلان اپنی اس سخت ڈیڈ لائن کے ختم ہونے سے محض دو گھنٹے قبل کیا تھا جس میں انہوں نے ایران کو آبنائے ہرمز نہ کھولنے کی صورت میں مکمل تباہی کی دھمکی دی تھی۔