Business Recorder - Markets

پاکستان نے 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی ادائیگی بروقت کر دی، مشیر خزانہ کی تصدیق
مشیرِ خزانہ خرم شہزاد نے بتایا کہ پاکستان نے 8 اپریل 2026 کو میچور ہونے والے 1.3 ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈ کی ادائیگی منگل کو اپنے معمول کے بیرونی قرضوں کے انتظام کے تحت مکمل اور بروقت کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس  پر اپنی  پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ملک نے دیگر یورو بانڈز کے اجرا پر 126.125 ملین ڈالر کے کوپن (منافع) کے واجبات بھی ادا کر دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح آج کی مجموعی ادائیگیاں 1.426 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ قرضوں کی ادائیگیوں کا تسلسل کے ساتھ جاری رہنا نظم و ضبط اور بہتر ہوتی ہوئی صلاحیت کا عکاس ہے۔خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ یہ کارکردگی مستحکم بیرونی بفرز، بہتر لیکویڈیٹی، مسلسل معاشی استحکام، سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور قرضوں کے پائیدار راستے کی مرہونِ منت ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ  بڑی بیرونی ادائیگیوں کا بغیر کسی رکاوٹ کے عمل درآمد پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کے درمیان ساکھ کو مزید تقویت دیتا ہے۔

رائٹرز نے دو سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پاکستان رواں ماہ متحدہ عرب امارات کو 3.5 ارب ڈالر کا قرض واپس کرے گا، جبکہ جون تک مزید 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی ادائیگی بھی واجب الادا ہے، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ بڑھنے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  پروگرام کے اہداف متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 27 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16.38 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص ذخائر 5.41 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے، جس سے ملک کے مجموعی ذخائر 21.79 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔