Business Recorder - Business & Finance

جی ایس کے پاکستان نے چیئرپرسن مقرر کر دیا
دوا سازی کے شعبے کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) پاکستان لمیٹڈ نے منگل کو جی ایس کے انٹرنیشنل ریجن کے نائب صدر اور ہیڈ آف فنانس دیمیتری اولینک کو بطور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس بات کا انکشاف کیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ دیمیتری اولینک گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے لائی کوئن گو کے استعفیٰ کے باعث پیدا ہونے والی عارضی خالی نشست پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

گلیکسو اسمتھ کلائن  پاکستان لمیٹڈ پاکستان میں ایک لمیٹڈ لائیبلٹی کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ ہے اور یہ تحقیق پر مبنی معیاری ادویات  اور فارماسیوٹیکل مصنوعات کی تیاری اور مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہے۔

یہ کمپنی نیدرلینڈز میں رجسٹرڈ ’ایس آر ون انٹرنیشنل بی وی کی ذیلی کمپنی ہے جبکہ اس کی اصل پیرنٹ کمپنی  برطانیہ کی گلیکسو اسمتھ کلائن پی ایل سی ہے۔