Business Recorder - Pakistan

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ٹرانسپورٹرز کے لیے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے  اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں بالخصوص ٹرانسپورٹ کے شعبے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔

تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے جواب میں حکومت نے مختلف ٹرانسپورٹ کیٹیگریز کے لیے ماہانہ سبسڈی متعارف کرائی ہے، جس کے تحت ٹرکوں کو 70,000 روپے، مسافر بسوں کو 100,000 روپے، منی بسوں اور ویگنوں کو 40,000 روپے، مال بردار گاڑیوں کو 80,000 روپے اور ڈیلیوری وینز کو 35,000 روپے ماہانہ سبسڈی دی جائے گی۔

ان سبسڈیز کا مقصد ٹرانسپورٹ کے اخراجات کا بوجھ کم کرنا ہے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے یہ رقم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

مزید برآں حکومتِ بلوچستان نے بھی اس قومی ریلیف پیکیج میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے، جبکہ دیگر صوبوں سے بھی ایسی ہی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران حکومت معاشی مشکلات کے شکار شہریوں کو 129 ارب روپے کا عوامی ریلیف فراہم کر چکی ہے۔

ان کوششوں میں پیٹرول لیوی میں 80 روپے فی لیٹر کی کمی اور پاکستان ریلوے کی جانب سے 6 ارب روپے کی سبسڈی بھی شامل ہے ،تاکہ ٹرینوں کے کرایوں اور فریٹ چارجز میں اضافہ نہ ہو۔