Business Recorder - Sports

ایف اے کپ سے باہر ہونے پر مائیکل آرٹیٹا افسردہ، ساؤتھمپٹن کی فتوحات کا سلسلہ جاری
آرسنل کے مینیجر مائیکل آرٹیٹا چیمپیئن شپ سائیڈ ساؤتھمپٹن کے ہاتھوں ایف اے کپ سے باہر ہونے پر اپنی مایوسی چھپا نہ سکے۔ کواٹر فائنل میں 2-1 سے شکست کے بعد آرسنل کی  کواڈروپل (چار ٹرافیز) کی امیدیں اب صرف پریمیئر لیگ اور چیمپیئن شپ تک محدود ہو گئی ہیں۔

بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے آرٹیٹا نے کہا کہ جس طرح ہم نے گول کھائے وہ انتہائی مایوس کن تھا، دفاعی غلطیوں کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنانا مشکل ہوتا ہے۔

دوسری جانب ساؤتھمپٹن کے مینیجر ٹونڈا ایکرٹ تمام مقابلوں میں مسلسل 15 میچوں سے ناقابلِ شکست رہنے پر پرسکون ہیں۔ انہوں نے جیت کا کریڈٹ ٹیم کے توازن اور بہترین حکمتِ عملی کو دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کا خود پر یقین ہمیشہ سے برقرار ہے۔ ایکرٹ کا کہنا تھا کہ آج کی جیت کا جشن ضرور منائیں گے لیکن کل سے ہماری تمام تر توجہ دوبارہ چیمپیئن شپ فٹ بال اور اگلے مقابلوں پر مرکوز ہو جائے گی۔