Business Recorder - Business & Finance

مائیکروفنانس کے فروغ کے لیے پہلے اسلامی رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک کے پہلے شریعہ کمپلائنٹ کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایم ایس ایم ایز) اور زراعت جیسے شعبوں کو مالی معاونت فراہم کی جا سکے گی۔

نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی سی ایل) کا تیار کردہ یہ پروڈکٹ روایتی کریڈٹ گارنٹی کا متبادل ہے۔ اس ماڈل کے تحت شریک ادارے تبرع’ (عطیہ) کی بنیاد پر ایک مشترکہ فنڈ میں حصہ ڈالیں گے، جسے این سی جی سی ایل  بطور  وکیل منظم کرے گا۔ کسی بھی نقصان کی صورت میں اسی پول سے تلافی کی جائے گی، جو حقیقی رسک شیئرنگ کو یقینی بناتا ہے۔

ایس ای سی پی کی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی نے اس ڈھانچے کو اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار دیا ہے۔ یہ اقدام سپریم کورٹ کے احکامات اور حکومت کے ربا سے پاک معاشی نظام کے وژن کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے مالیاتی شمولیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔