Business Recorder - World

امریکی پائلٹ کی تلاش کے دوران متعدد طیارے اور ہیلی کاپٹرز تباہ کردئیے، ایران
ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائی مشن کے دوران کئی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کو مار گرایا گیا۔ یہ کارروائی مبینہ طور پر اس وقت کی گئی جب ایران میں ایک لاپتہ امریکی پائلٹ کی تلاش جاری تھی۔

سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ مشترکہ آپریشن میں فضائی، زمینی افواج، عوامی یونٹس، بسیج اور پولیس کمانڈ نے حصہ لیا اور دشمن  کو تباہ کیا گیا۔

ایرانی پولیس کمانڈ کے مطابق امریکی سی 130 فوجی طیارہ جنوبی اصفہان میں مار گرایا گیا۔ خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے بھی تصدیق کی کہ تباہ ہونے والے طیاروں میں سی 130 فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر شامل تھے۔

اس سے قبل ایرانی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اسی صوبے میں ایک اسرائیلی ڈرون کو بھی مار گرایا گیا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مختلف عسکری کارروائیاں جاری ہیں۔