Business Recorder - Pakistan

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
پاکستان نیوی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز پاکستان نیوی نے اپنے بیڑے میں دوسری پی این ملجم کلاس کورویٹ، پی این ایس خیبر کو شامل کرنے کی تقریب منعقد کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاک بحریہ نے جدید ترین پلیٹ فارمز اور خصوصی ٹیکنالوجیز شامل کی ہیں جو دشمن کے اہم بنیادی ڈھانچے اور بحری اثاثوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

نیول چیف نے مضبوط، متوازن اور تکنیکی طور پر جدید نیوی کی اہمیت پر زور دیا۔

سی این ایس ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ اہم بحری تجارت اور توانائی کی راہداریوں کے ساتھ پاکستان کا اسٹریٹجک مقام قومی مفادات کے تحفظ اور محفوظ سی لائنز آف کمیونیکیشنز ( ایس ایل او سیز) کو یقینی بنانے کے لیے ایک طاقتور بحری قوت کا تقاضا کرتا ہے۔

نیول چیف نے کہا کہ معرکہِ حق کے دوران پاک بحریہ بھارتی بحری بیڑے کو ڈبونے کے لیے تیار تھی، جس کی وجہ سے بھارتی نیوی کو اپنی محفوظ سمجھی جانے والی پناہ گاہوں میں پیچھے ہٹنا پڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس آپریشن کی مہارت اور انعقاد ایک واضح پیغام دیتا ہے کہ پاکستان کے سمندری مفادات کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ایڈمرل نوید اشرف نے اس بات پر زور دیا کہ پاک بحریہ کو جدید پلیٹ فارمز اور خصوصی ٹیکنالوجیز سے لیس کیا جا رہا ہے، جو اسے اہم بنیادی ڈھانچے اور دشمن کے بحری اثاثوں کو نشانہ بنانے کے قابل بناتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ”پی این ایس خیبر اور آنے والی ہینگور کلاس آبدوزوں جیسے جدید پلیٹ فارمز کی شمولیت پاک بحریہ کی جدید کاری میں ایک سنگ میل کی نمائندگی کرتی ہے؛ یہ آپریشنل لچک، جنگی طاقت اور اسٹریٹجک رسائی میں اضافہ کرتی ہے۔“

اپنے خطاب کے اختتام پر نیول چیف نے پی این ایس خیبر کے عملے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاک بحریہ کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ وہ خودمختار سمندروں کے دفاع اور میری ٹائم سرحدوں کے محافظ کے طور پر اپنی ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے نبھائے گی۔