Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ
انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.10 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 279.11 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی سطح پر جمعہ کو ڈالر کے استحکام اور سب کی نظریں دن کے آخر میں جاری ہونے والے امریکی پے رولز کے ڈیٹا پر مرکوز ہونے کے باعث، چینی یوآن کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔

ایک روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ ایران تنازع طویل ہو سکتا ہے، محفوظ سرمایہ کاری  کی طلب بڑھنے کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر میں اچھال آیا تھا۔

جمعہ کو اسپاٹ مارکیٹ میں یوآن 6.8930 فی ڈالر پر کھلا اور آخری اطلاعات کے مطابق گزشتہ سیشن کے اختتام کے مقابلے میں 37 پپس  بہتر سطح پر ٹریڈ کررہا تھا۔

مارکیٹ کھلنے سے پہلے پیپلز بینک آف چائنہ نے ڈالر کے مقابلے میں وسطی شرح  6.8929 مقرر کی۔ اسپاٹ یوآن کو روزانہ مقررہ وسطی شرح سے دونوں طرف 2 فیصد تک اتار چڑھاؤ کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

جمعرات کو ہونے والے اضافے کے بعد جمعہ کو ڈالر مستحکم رہا کیونکہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو پتھر کے زمانے میں واپس دھکیلنے کی دھمکی نے اب پانچویں ہفتے میں داخل ہونے والی اس جنگ کے خطرات مزید بڑھا دیے ہیں۔ اس صورتحال نے تنازع کے جلد حل کی امیدوں کو ماند کردیا جس سے تیل کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے اور افراطِ زر (مہنگائی) میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈالر انڈیکس 0.058 فیصد اضافے کے ساتھ 100.04 پر رہا۔

عالمی تیل کی مارکیٹ گڈ فرائیڈے  کی مناسبت سے بند رہی۔

ڈالر انڈیکس 0.058 فیصد اضافے کے ساتھ 100.04 پر رہا۔

عالمی تیل کی مارکیٹ گڈ فرائیڈے  کی مناسبت سے بند رہی۔