Business Recorder - Business & Finance

موبی لنک بینک کی ای ایس جی پر مبنی تبدیلی کی جانب پیش قدمی
موبی لنک بینک پاکستان میں پائیدار بینکاری کے نئے معیار قائم کرتے ہوئے تیزی سے  ای ایس جی (ماحولیاتی، سماجی اور گورننس) پر مبنی تبدیلی کی جانب گامزن ہے، تاکہ ملک کا سب سے ذمہ دار اور مستقبل کے لیے تیار مالیاتی ادارہ بن سکے۔

بینک کے ملک گیر برانچ نیٹ ورک کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ اب  سولر پر منتقل ہو چکا ہے۔ ویون  گروپ کے سی ای او کان ترزی اوغلو نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران بینک کے ڈیجیٹل آپریٹنگ ماڈل اور پائیداری کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ماحول دوست فنانسنگ اور ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کے حوالے سے موبی لنک بینک کی کوششوں کو سراہا۔

موبی لنک بینک کے صدر اور سی ای او حارث محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ پائیداری ہمارے لیے محض ایک ایجنڈا نہیں بلکہ ترقی کا انجن ہے۔ بینک نے کلین انرجی اور ای بائیک جیسے منصوبوں کے لیے 2.9 ارب روپے کی گرین فنانسنگ فراہم کی ہے۔ مزید برآں بینک نے کاربن کے اخراج کی شفاف ٹریکنگ کے لیے ایک خودکار  ای ایس جی پلیٹ فارم بھی تیار کیا ہے۔

ماحولیاتی اثرات کے ساتھ ساتھ بینک سماجی شمولیت میں بھی پیش پیش ہے۔ سال 2025 میں 31 ہزار سے زائد خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنایا گیا جبکہ چھوٹے کاروباروں کے لیے 50.30 ارب روپے کا لون پورٹ فولیو مختص ہے۔ بینک نے زندگی ٹرسٹ کے تعاون سے اسکولوں میں سولر سسٹم اور صاف پانی کی فراہمی جیسے کمیونٹی پروجیکٹس بھی مکمل کیے ہیں، جو مستقبل کے محفوظ پاکستان کے لیے بینک کے عزم کا عکاس ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026