Business Recorder - Business & Finance

ٹیلی نار اور پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ کا انضمام، پی ٹی اے نے این او سی جاری کردیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پی ٹی اے لائسنسز کے انضمام اور منتقلی کے ساتھ  ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) میں ضم کرنے کے لیے این او سی جاری کردیا، یہ دونوں ادارے پی ٹی سی ایل کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنیاں ہیں۔

پی ٹی سی ایل نے جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عملدرآمد کیا جائے گا۔

24 مارچ کو پی ٹی اے  نے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ  اور ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے مجوزہ انضمام کی منظوری دی تھی۔

اتھارٹی کے مطابق یہ منظوری اس شرط کے ساتھ مشروط تھی کہ 15 دن کے اندر شرائط کو بغیر کسی قید و شرط کے قبول کرنے کی تصدیق جمع کرائی جائے۔

لسٹڈ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا کہ مجوزہ انضمام پر متعلقہ قوانین کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا۔

جنوری میں پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر پی ٹی اے کو ایک درخواست جمع کرائی تھی جس میں اس انضمام کے لیے منظوری طلب کی گئی تھی۔