Business Recorder - Sports

اٹلی مسلسل تیسری بار ورلڈ کپ سے باہر، بوسنیا نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا دیا
اٹلی کا ورلڈ کپ سے محرومی کا طویل دکھ برقرار ہے، جہاں پلے آف فائنل میں بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا نے اسے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ منگل کو کھیلے گئے اس اعصاب شکن مقابلے میں مقررہ وقت تک مقابلہ 1-1 سے برابر تھا۔

چار بار کی عالمی چیمپئن اطالوی ٹیم مسلسل تیسری بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔اٹلی نے آخری بار 2014 میں ورلڈ کپ کھیلا تھا جب کہ 2006 میں ٹرافی جیتنے کے بعد سے وہ فائنلز میں صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔ اب بوسنیا گروپ بی میں میزبان کینیڈا، قطر اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ شامل ہو گیا ہے۔

میچ کے 15 ویں منٹ میں موئس کین نے گول کرکے اٹلی کو برتری دلائی لیکن ہاف ٹائم سے قبل الیسنڈرو باسٹونی کو ریڈ کارڈ ملنے پر اٹلی 10 کھلاڑیوں تک محدود ہو گئی۔ بوسنیا نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 79ویں منٹ میں حارث تاباکوویچ کے گول سے مقابلہ برابر کر دیا۔

پنالٹی شوٹ آؤٹ میں اٹلی کے  پیو ایسپوسیٹو اور برائن کرسٹانٹے گول کرنے میں ناکام رہے، جبکہ بوسنیا کے کھلاڑیوں نے کوئی غلطی نہیں کی اور تاریخی فتح سمیٹ کر اسٹیڈیم میں جشن کا سماں پیدا کردیا۔ اطالوی ونگر  لیونارڈو اسپینازولا نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ اس شکست کو قوم کے لیے عظیم صدمہ قرار دیا۔