Business Recorder - World

آبنائے ہرمز جائیں اور ’بس اسے اپنے قبضے میں لے لیں‘ ٹرمپ کی سابقہ اتحادی ممالک پر تنقید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ان ممالک پر زور دیا  ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر مسلط جنگ میں  مدد فراہم  نہیں کر رہے کہ وہ امریکی تیل خریدیں اور آبنائے ہرمز جائیں اور ’’بس اسے اپنے قبضے میں لے لیں‘‘۔

ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس کو ایک ماہ سے جاری جنگ میں غیر معاون قرار دیا، جس نے عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا، توانائی کی قیمتیں بڑھا دی اور ایران نے موثر طور پر تیل کے ٹینکرز کی آبنائے ہرمز میں آمد و رفت کو روک رکھا ہے۔

ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ’’وہ تمام ممالک جو آبنائے ہرمز کی وجہ سے جیٹ فیول حاصل نہیں کر سکتے، جیسے برطانیہ، جس نے ایران کی اعلیٰ قیادت کے خاتمے میں شامل ہونے سے انکار کیا، میرے پاس آپ کے لیے ایک تجویز ہے: اول، امریکہ سے (جیٹ فیول کی) خریداری کریں، ہمارے پاس بہت ہے، اور دوم، تھوڑی دیر کے لیے حوصلہ رکھیں، آبنائے ہرمز جائیں، اور بس اسے اپنے قبضے میں لے لیں۔‘‘

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ”آپ کو اپنے لیے لڑنا سیکھنا پڑے گا، امریکہ آپ کی مدد کے لیے اب وہاں نہیں ہوگا، جیسے آپ ہماری مدد کے لیے موجود نہیں تھے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ”سب سے مشکل کام تو ہو گیا۔ اب اپنا تیل خود حاصل کریں!“

انہوں نے فرانس پر بھی تنقید کی کہ اس نے اسرائیل کو فوجی ساز و سامان لے جانے والے طیاروں کو اپنے علاقے سے پرواز کرنے کی اجازت نہیں دی۔