Business Recorder - Markets

ایک تولہ سونا 2,800 روپے مزید مہنگا
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث پاکستان میں بھی منگل کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2,800 روپے بڑھنے کے بعد 478,762 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز سرافہ ایسوسی ایشن  کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 2,401 روپے بڑھنے  کے بعد یہ 410,461 روپے پر فروخت ہوا۔ یاد رہے کہ  پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا اور قیمت 475,962 روپے رہی تھی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,560 ڈالر فی اونس (20 ڈالر پریمیم کے ساتھ) تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی 260 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد چاندی کی فی تولہ قیمت 7,784 روپے ہوگئی ہے۔