Business Recorder - Pakistan

ایران امریکہ کشیدگی میں ہمارا بطور ثالث کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے، پاکستانی سفیر
امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کا بطور ثالث کردار پورے خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے۔فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اس اعتماد پر اظہارِ تشکر کیا جو دونوں فریقین نے پاکستان پر ظاہر کیا ہے۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کی سفارت کاری کی تاریخ ہمیشہ امن پر مبنی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی حالیہ پیشکش نیک نیتی پر مبنی ہے جس میں خطے کے دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔

رضوان سعید شیخ نے مزید کہا کہ ہم علاقائی مفاد میں معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے پرجوش اور پرامید ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری ایک بتدریج عمل ہے جس کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔

ان کے مطابق پاکستان نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے ہر ممکن سہولت کاری فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، تاہم حتمی فیصلوں کی ذمہ داری فریقین پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ  پاکستان مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں رضوان سعید شیخ  نے کہا کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے ہونے والی ریاست کی سرپرستی میں دہشت گردی کے وافر اور واضح ثبوت موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کو بھارت کی حمایت اور سرپرستی حاصل ہے۔