Business Recorder - News

فروخت کنندگان کی جانب سے ٹوٹل انرجیز پر آفرز کی بھرمار، دبئی خام تیل کے پریمیم میں بڑی کمی
مشرقِ وسطیٰ کے خام تیل کے بینچ مارک دبئی کروڈ کے اسپاٹ پریمیم میں 60 فیصد سے زائد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع اور رائٹرز کے اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو تجارتی وقفے کے اختتام پر پریمیم گزشتہ سیشن کے 51.20 ڈالر سے گر کر تقریباً 17 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، جو کہ گزشتہ تین ہفتوں کی کم ترین سطح ہے۔

مارکیٹ میں اس اچانک گراوٹ کی بڑی وجہ فروخت کنندگان (سیلرز) کی جانب سے پیشکشوں کی بھرمار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیل، بی پی، وائٹول اور یونیپیک جیسے بڑے فروخت کنندگان نے ٹریڈنگ ونڈو شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل ہی پیشکشیں دینا شروع کر دیں، جبکہ فرانسیسی کمپنی  ٹوٹل انرجیز(ٹوٹسا) واحد خریدار کے طور پر سامنے آئی لیکن اس نے قیمتوں کو سہارا دینے کے لیے جارحانہ ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

واضح رہے کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی متاثرہ صورتحال کی وجہ سے مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔

گزشتہ ہفتے سپلائی میں کمی کے خدشات کے باعث یہ پریمیم 65 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا تھا، جس کی وجہ سے ایشیائی ریفائنریز نے مشرقِ وسطیٰ کے بجائے یورپ، افریقہ اور امریکہ سے تیل کی خریداری کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔