Business Recorder - World

کویت کی مرکزی بندرگاہ پر ڈرون حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا، حکام
حکام کے مطابق جمعہ کو کویت کی مرکزی تجارتی بندرگاہ ایک ڈرون حملے میں متاثر ہوئی ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے ردِعمل میں خلیجی خطے میں اپنی جوابی مہم تیز کردی ہے۔ کویتی حکام نے بندرگاہ کو پہنچنے والے نقصان کی تصدیق  کردی ہے جو خطے میں بڑھتی ہوئی عسکری کشیدگی کا شاخسانہ ہے۔

کویت پورٹ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ الشویخ بندرگاہ کو جمعہ کی صبح  دشمن کے ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی رپورٹs کے مطابق حملے میں مالی نقصان ہوا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔