Business Recorder - World

ایران کی جانب سے 15 نکاتی امریکی منصوبے پر کوئی اطلاع نہیں ملی، کریملن
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کے روز کہا ہے کہ روس کو ایران کی جانب سے  امریکی 15 نکاتی منصوبے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، اس لیے ماسکو میڈیا میں آنے والی خبروں کی درستگی کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔

دمتری پیسکوف نے کہا کہ ہمارے ایرانی دوستوں نے ہمیں اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کیں اور ہمیں معلوم نہیں کہ یہ رپورٹس کس حد تک قابل اعتماد ہیں۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ہفتے کہا تھا کہ تہران مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے کا خواہاں ہے۔ ایک ذریعے نے رائٹرز کو بتایا کہ واشنگٹن نے ایران کو 15 نکات پر مشتمل ایک منصوبہ بھیجا ہے۔

بعد ازاں ایرانی فوج کے ترجمان نے ایسی کسی تجویز کے موصول ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دراصل خود ہی اپنے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے، جیسا کہ سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا۔