Business Recorder - World

تل ابیب میں ایران کے میزائل حملے کے الرٹ کے بعد دھماکے، 6 افراد زخمی
اسرائیل کے تجارتی مرکز تل ابیب میں منگل کے روز ایران کی جانب سے میزائل حملے کی وارننگ کے بعد مختلف مقامات پر دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

اسرائیل کی ہنگامی طبی سروس میگن ڈیوڈ آدوم نے بتایا کہ چار مختلف مقامات پر چھ افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری ویڈیوز میں ایک جزوی طور پر تباہ شدہ عمارت اور آگ میں جلتی گاڑیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

تل ابیب پولیس نے بتایا کہ شہر میں کئی مقامات پر گولہ بارود گرنے کے واقعات کی اطلاع ملی ہے اور پولیس اہلکار ان جگہوں پر کارروائی اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔