Business Recorder - World

ٹرمپ کا الٹی میٹم، ایران کی خلیجی ممالک کے بجلی گھروں پر حملے کی دھمکی
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بجلی کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کی دھمکی پر عملدرآمد  کیا تو وہ اسرائیل کے بجلی گھروں اور خلیج میں امریکی اڈوں کو سپلائی فراہم کرنے والے پلانٹس کو نشانہ بنائے گا۔

حالیہ بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے وضاحت کی کہ وہ پانی صاف کرنے والے (ڈی سیلینیشن) پلانٹس کو نشانہ نہیں بنائیں گے بلکہ  بجلی کے بدلے بجلی کی پالیسی اپنائیں گے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی صدر جھوٹ بول رہے ہیں کہ ایران پانی کے پلانٹس پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم ہر خطرے کا اسی سطح پر جواب دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اگر آپ بجلی پر حملہ کریں گے تو ہم بھی بجلی پر حملہ کریں گے۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو وارننگ دی تھی کہ اگر تہران نے 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو تمام جہاز رانی کے لیے مکمل طور پر نہ کھولا تو ایرانی بجلی گھر تباہ کر دیے جائیں گے۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی تیل اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل کا پانچواں حصہ روک دیا ہے، جس سے 1970 کی دہائی کے بعد سے تیل کا بدترین بحران پیدا ہو گیا ہے۔

جنگ کے اثرات اور تازہ صورتحال:

28 فروری سے جاری اس جنگ میں اب تک 2,000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیر کو اسرائیلی فوج نے تہران میں ایرانی انفرااسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کا آغاز کیا۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی اور لاپتا  ہونے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔

دوسری جانب ایران نے آبنائے ہرمز کو بدستور بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف  دوست ممالک (جیسے پاکستان اور بھارت) کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بجلی گھروں پر حملے خلیجی ممالک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے پانی صاف کرنے والے تمام پلانٹس بجلی پر منحصر ہیں۔ لبنان میں بھی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے، جس میں اب تک 1,000 سے زائد لبنانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔