Business Recorder - News

ایران کی جانب سے یورپ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، برطانیہ
برطانوی کابینہ کے وزیر اسٹیو ریڈ نے  کہا ہے کہ ایسے کسی جائزے یا رپورٹ کی تصدیق نہیں ہوئی جس سے یہ ثابت ہو کہ ایران بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے یورپ پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے  یا اس کے پاس ایسی صلاحیت موجود ہے۔

واضح رہے کہ ہفتے کو اسرائیلی دفاعی افواج  نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جو لندن، پیرس یا برلن تک پہنچ سکتے ہیں۔

برطانوی ہاؤسنگ سیکرٹری اسٹیو ریڈ نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ان دعووں کی توثیق کے لیے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ میں ایسے کسی بھی جائزے سے واقف نہیں ہوں جس سے یہ ظاہر ہو کہ وہ یورپ کو نشانہ بنانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں، چہ جائیکہ وہ ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک الگ انٹرویو میں اسٹیو ریڈ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی جو دھمکی دی ہے وہ ان کا اپنا ذاتی بیان ہے۔ جب ان سے ٹرمپ کی 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن پر برطانیہ کے موقف کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا امریکی صدر اپنی بات خود کرنے اور اپنے کہے کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید واضح کیا کہ ہم اس جنگ میں نہیں گھسیٹے جائیں گے، البتہ خطے میں اپنے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ ہم صورتحال کو پرامن بنانے  کے لیے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔