Business Recorder - Sports

میسی کیریئر کے900 گول مکمل کرنے والے رونالڈو کے بعد تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے
ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ میسی کیریئر کے900 گول مکمل کرنے والے رونالڈو کے بعد تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

آٹھ مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے میسی نے یہ سنگ میل امریکن فٹبال میجر لیگ ساکرمیں انٹرمیامی کی نمائندگی کرتے ہوئے نیشویل کے خلاف میچ میں عبور کیا۔

38 سالہ میسی اپنے ملک ارجنٹینا کے لیےاب تک 196 میچز میں 115 گول کرچکے ہیں، انہوں نے 2022 میں ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

میسی نے 2023 میں انٹر میامی میں شمولیت کے بعد سے اب تک 92 میچز میں 81 گول داغے ہیں اور ٹیم کو لیگز کپ اور میجر لیگ ساکر ٹائٹل جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

مایہ ناز فٹبالر نے ہسپانوی کلب بارسلونا کے لیے 17 سالہ سنہری دور میں 778 میچز میں 672 گول اسکور کیے اور کلب کو 10 لا لیگا، 4 چیمپئنز لیگ سمیت متعدد ٹرافیاں دلائیں۔

میسی نے فرانسیسی کلب پی ایس جی کے ساتھ مختصر قیام کے دوران 75 میچز میں 32 گول کیے۔ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اب تک 965 گولز کرچکے ہیں۔