Business Recorder - Business & Finance

مائیکروسافٹ کا ایمازون اور اوپن اے آئی کے خلاف قانونی کارروائی پر غور، 50 ارب ڈالر کا معاہدہ تنازع کا شکار
فنانشل ٹائمز کی بدھ کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ  ایمازون اور اوپن اے آئی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر غور کررہا ہے۔ یہ تنازع 50 ارب ڈالر کے ممکنہ معاہدے پر پیدا ہوا جو مائیکروسافٹ کے بقول چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی (اوپن اے آئی) کے ساتھ اس کی خصوصی کلاؤڈ پارٹنرشپ کی خلاف ورزی ہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس تنازع کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ آیا ایمازون ویب سروسزاوپن اے آئی کی نئی تجارتی پروڈکٹ، جسے فرنٹیئر کا نام دیا گیا ہے، فراہم کرسکتی ہے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ کا موقف ہے کہ ایسا کرنا اس معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی جس کے تحت اسٹارٹ اپ (اوپن اے آئی) کے تمام ماڈلز تک رسائی صرف مائیکروسافٹ کے ایژور کلاؤڈ پلیٹ فارم کے ذریعے ہونا ضروری ہے۔

رائٹرز فوری طور پر اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کرسکا۔ مائیکروسافٹ، ایمازون اور اوپن اے آئی نے بھی رائٹرز کی جانب سے تبصرے کی درخواستوں کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔