Business Recorder - Business & Finance

حکومت کا منی لانڈررز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں منگل کو  جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کی، غیر قانونی مالیاتی لین دین اور حوالہ ہنڈی کے خلاف جامع کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی چینلز کے ذریعے رقم بیرون ملک منتقل کرنے میں ملوث بڑے تجارتی اداروں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

اجلاس میں یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کی سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اداروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ مزید فیصلہ کیا گیا کہ بیرون ملک رقوم کی منتقلی صرف بینکنگ نظام اور دیگر قانونی ذرائع کے ذریعے کی جائے۔

شرکا نے یہ بھی طے کیا کہ صرافوں کے ذریعے بیرون ملک رقم بھیجنے کے عمل کو منظم اور شفاف بنایا جائے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزرا داخلہ اور خزانہ نے کہا کہ بڑے منی لانڈررز کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی اور کسی بھی صورت میں حوالہ ہنڈی کے کاروبار کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اس ضمن میں پیش رفت کی نگرانی کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا جائے۔

مزید فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی ذرائع سے رقم بیرون ملک بھیجنے والے بڑے کاروباری حضرات اور دیگر افراد پر کڑی نگرانی رکھی جائے۔

اس موقع پر اسٹیٹ بینک کے گورنر نے شرکا کو بینکنگ چینلز کے ذریعے رقوم منتقل کرنے کے نظام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026