Business Recorder - News

ایرانی گارڈز کا 10 غیر ملکی جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے  کہا ہے کہ ان کی افواج نے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جاری جنگ کے دوران 10 غیر ملکی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیوز ایجنسی ایسنا کے مطابق شمال مشرقی صوبے رضوی خراسان میں پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس تنظیم کا کہنا ہے کہ  دس کرائے کے قاتل اور غدار عناصر کی شناخت کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے،تاہم ان کی شہریت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ان میں سے 4 افراد حساس مقامات اور معاشی ڈھانچے کے بارے میں معلومات جمع کر رہے تھے جبکہ دیگر کا تعلق  دہشت گرد گروہ سے تھا۔