Business Recorder - Sports

بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلا دیش نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے  میچ میں 11 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

میرپور میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم 291 رنز کے تعاقب میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے سلمان آغا 106 رنز بنا کر نمایاں رہے، تاہم وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرا سکے۔

دیگر بلے بازوں میں سعد مسعود 38، کپتان شاہین شاہ آفریدی 37، عبدالصمد 34، غازی غوری 29، فہیم اشرف 9، صاحبزادہ فرحان 6، معاذ صداقت 6، محمد رضوان 4 اور حارث رؤف 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلا دیش کی جانب سے تسکین احمد نے 4، مستفیض الرحمان نے 3 اور ناہید رانا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ رشاد حسین نے 1 وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں بنگلادیش نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے۔

میزبان ٹیم کی جانب سے تنزید حسن شاندار 107 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ توحید ہردوئے 48 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3 کھلاڑیو کو آؤٹ کیا۔ ابرار احمد اور شاہین شاہ آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔