Business Recorder - World

یوکرینی ڈرون حملے، روس کے کراسنوڈار میں آئل ریفائنری اور بندرگاہ نشانہ، متعدد زخمی
مقامی حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ یوکرینی ڈرونز نے رات گئے روس کے جنوبی علاقے کراسنوڈار میں ایک آئل ریفائنری اور ایک بندرگاہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور املاک کو نقصان پہنچا۔

کراسنوڈار حکام کی جانب سے ٹیلی گرام پر جاری بیان کے مطابق پورٹ کاوکاز پر ہونے والے حملے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ یہ بندرگاہ اناج اور ایل پی جی کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتی ہے اور آبنائے کرچ پر کریمیا کے سامنے واقع ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ حملے کے دوران ایک سروس ویسل اور گھاٹ کے کمپلیکس کو بھی نقصان پہنچا۔

حکام کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں علاقے کی افیپسکی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔

دوسری جانب روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے رات بھر میں مجموعی طور پر 87 یوکرینی ڈرونز مار گرائے جن میں 31 بحیرہ ازوف اور 16 کراسنوڈار کے علاقے کے اوپر تباہ کیے گئے۔