Business Recorder - World

200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہو جائیں، ایران کی دنیا کو وارننگ
ایران کی فوجی کمانڈ نے  دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے لیے تیار رہے، کیونکہ خلیج کی ناکہ بندی کے دوران مزید تین بحری جہاز حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔

ایران نے اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ میں متعدد اہداف پر میزائل داغ کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ شدید ترین امریکی و اسرائیلی حملوں کے باوجود توانائی کی سپلائی معطل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران کے فوجی ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی قیمت علاقائی سلامتی پر منحصر ہے جسے آپ نے غیر مستحکم کر دیا ہے۔انہوں نے تہران میں ایک بینک پر حملے کے ردعمل میں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کاروبار کرنے والے بینکوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دی۔

دوسری جانب ایک ایرانی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای جنگ کے آغاز میں ہونے والے حملے میں معمولی زخمی ہوئے تھے جس میں ان کے والدین، اہلیہ اور بیٹا شہید ہوئے۔ تہران میں لاکھوں افراد نے مقتول رہنماؤں کے جنازوں میں شرکت کر کے مزاحمت کا اظہار کیا۔ اگرچہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں فی الحال 90 ڈالر کے قریب ہیں، تاہم آبنائے ہرمز کی بندش اور سپلائی میں 1970 کے بعد کی بدترین رکاوٹ کے پیشِ نظر عالمی توانائی ایجنسی 40 کروڑ بیرل تیل کے ہنگامی ذخائر جاری کرنے پر غور کر رہی ہے۔