Business Recorder - World

تیل کے ذخائر کی آگ سے اٹھنے والے دھوئیں نے تہران کو اندھیرے میں ڈبو دیا
اتوار کی صبح تہران کے شہری ایک ہولناک منظر دیکھ کر جاگے جہاں اسرائیلی حملوں کا نشانہ بننے والے تیل کے ذخائر سے اٹھنے والے سیاہ دھوئیں نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔

دھوئیں کی اس دبیز چادر نے سورج کی روشنی کو مکمل طور پر بلاک کر دیا، جس کے باعث دن کے اجالے میں بھی رات کا سماں رہا اور شہریوں کو لائٹس آن کرنا پڑیں۔

نو روزہ جنگ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ایرانی آئل انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے تہران اور اس کے گردونواح میں چار آئل ڈپوؤں اور ایک لاجسٹک سائٹ پر حملوں کی تصدیق کی ہے۔

مقامی حکام کے مطابق ان کارروائیوں میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔ فضائی آلودگی اور زہریلی گیسوں کے باعث شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ شہر میں ایندھن کی تقسیم کا نظام عارضی طور پر معطل ہونے کے بعد ہر گاڑی کے لیے 20 لیٹر کی حد مقرر کر دی گئی ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق اب تک تقریباً ایک لاکھ افراد دارالحکومت چھوڑ چکے ہیں۔