Business Recorder - World

اسرائیل کا تہران اور وسطی ایران پر بڑا فضائی حملہ، 80 سے زائد لڑاکا طیاروں کی شرکت
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے تہران اور وسطی ایران میں ایرانی فوجی مقامات، میزائل لانچرز اور دیگر اہداف پر حملوں کی ایک لہر مکمل کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایرانی انفراسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک مزید لہر مکمل کرلی ہے۔

اس بیان میں کہا گیا کہ اب تک شروع ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کی طرف سے کئے گئے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک کے تحت 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کی انقلابی گارڈز کی ایک ملٹری اکیڈمی کو نشانہ بنایا جو ایک ایمرجنسی اثاثے کے طور پر استعمال ہورہی تھی۔

اس اکیڈمی کو فوجی آپریشنز کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا، اس لیے اسے قانونی عسکری ہدف قرار دیا گیا ہے۔

دیگر اہداف میں ایک زیرِ زمین کمانڈ سینٹر اور میزائل اسٹوریج  تنصیب کے ساتھ ساتھ لانچنگ پیڈز بھی شامل تھے۔ بیان کے مطابق ان کا مقصد ریاستِ اسرائیل کی سرزمین پر ہونے والی گولہ باری کے دائرہ کار کو کم کرنا تھا۔