Business Recorder - World

اسرائیل اور امریکہ کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ہفتے کو کہا ہے  کہ ایران اسرائیل اور امریکہ کے سامنے کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گا۔

سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ  ایرانی عوام کو سرنڈر دیکھنے کی خواہش دشمن اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے۔

یہ پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے ایک دن بعد سامنے آئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تہران کے خلاف اسرائیل کے ساتھ مل کر جنگ شروع کرنے کے ایک ہفتے بعد اب ایران کے ساتھ غیر مشروط خود سپردگی کے علاوہ کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔

ٹرمپ نے جمعرات کو رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے اگلے لیڈر (قائد) کے انتخاب کے عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔