Business Recorder - World

ایرانی حملوں پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کل طلب
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اتوار کو ہنگامی اجلاس منعقد کریں گے تاکہ گروپ کے چند اراکین پر کئے گئے ایرانی حملوں کے معاملے پر غور کیا جاسکے۔ یہ بات بلاک کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل نے اے ایف پی کو بتائی۔

حسام زکی نے بتایا کہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اس اجلاس کی درخواست کویت، سعودی عرب، قطر، عمان، اردن اور مصر کی جانب سے کی گئی ہے۔

امریکی اور اسرائیلی افواج نے 28 فروری کو ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی مہم کا آغاز کیا تھا جس کے جواب میں ایران نے اسرائیل اور خلیجی ممالک پر جوابی حملے کیے ہیں۔

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط  نے قبل ازیں ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ یہ بالکل ناقابلِ قبول ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے ایران اور اس کے عرب پڑوسیوں کے درمیان دشمنی کی ایک ایسی صورتحال پیدا کررہے ہیں جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔

احمد ابو الغیط کا کہنا تھا کہ یہ ایران کی ایک سنگین اسٹریٹجک غلطی ہے اور مجھے امید ہے کہ وہ ان حملوں کو فوری طور پر روک کر اس کی تلافی کریں گے۔